چار اسٹروک
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - سلنڈر میں پسٹن کا چار دفعہ اوپر سے نیچے یا نیچے سے اوپر راستہ طے کرنے کا عمل یا چکر۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - سلنڈر میں پسٹن کا چار دفعہ اوپر سے نیچے یا نیچے سے اوپر راستہ طے کرنے کا عمل یا چکر۔